More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیعت عقبہ اولیٰ میں اس بات پر بیعت کی گئی کہ ہم قتل نہیں کریں گے.
Choose an answer
اپنی اولاد کو
کفار کو
رشتہ داروں کو
اہل مدینہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سی بیعت ہجرت مدینہ کا پیش خیمہ ثابت ہوئی.
Choose an answer
بیعت عقبہ اولی
بیعت عقبہ ثانی
صلح حدیبیہ
بیعت رضوان
Previous
Skip
Next
Question # 3
غزوہ خندق میں ابوسفیان نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا.
Choose an answer
آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ
سات ہزار لشکر کے ساتھ
دس ہزار لشکر کے ساتھ
بارہ ہزار لشکر کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے دروازے بنائے گئے تھے،
Choose an answer
ایک
دو
تین
چائے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بغیر لڑائی کے نوازا
Choose an answer
غزوہ بدر میں
غزوہ خیبر میں
غزوہ خںدق
غزوہ زات الرقاع میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمان کہلائے.
Choose an answer
مجاہدین
انصاری
مہاجرین
غازی
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے مکے سے نکل کر پناہ لی.
Choose an answer
غار حرا میں
غار ثور میں
جبل احد میں
جبل رحمت میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
عرش کا مطلب ہے.
Choose an answer
تخت
چار پائی
کرسی
پلنگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کی تعداد تھی.
Choose an answer
دو ہزار
تین ہزار
ایک ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 10
غزوہ احد کا معرکہ پیش آیا.
Choose an answer
2 ہجری کو
4 ہجری کو
3 ہجری کو
5 ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسجد کی تعمیر میں حصہ لیا.
Choose an answer
انصار نے
مہاجرین نے
بعض انصار اور تمام مہاجرین نے
انصار اور مہاجرین اور تمام صحابہ کرام نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کتنے فرشتے ہر رہوز بیت المعمور کا طواف کرتے ہیں.
Choose an answer
پچاس ہزار فرشتے
اسی ہزار فرشتے
ستر ہزار فرشتے
نوے ہزار فرشتے
Previous
Skip
Next
Question # 13
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت ہارون علیہ السلام سے ملاقات ہوئی.
Choose an answer
تیسرے آسمان پر
چوتھے آسمان پر
پانچویں آسمان پر
چھٹے آسمان پر
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک عظیم رشتہ کہا گیا ہے.
Choose an answer
دوستی کے رشتہ کو
استاد شاگرد کے رشتے
مواخات کے رشتے کو
بہن بھائی کے رشتے کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
حق و باطل کے درمینا ہونے والا پہلا معرکہ ہے
Choose an answer
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ بدر
غزوہ موتہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
بیعت عقبہ میں شامل عورتوں کی تعداد تھی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 17
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کتنی نمازوں کا تحفہ دیا گیا.
Choose an answer
پانچ
دس
سترہ
پچاس
Previous
Skip
Next
Question # 18
مسجد کی تعمیر کے لیے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ کی خدم میں زمین پیش کی گئی.
Choose an answer
دو گنا معاوضے کے بدلے میں
تین گناہ معاوضے کے بدلے میں
بلامعاوضے
اصل قیمت کے بدلے میں
Previous
Skip
Next
Back