More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبوت کے گیارہویں سال مدینہ منوری کے افراد نے اسلام قبول کیا.
Choose an answer
پانچ
چھے
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مدینہ منورہ کی صورت میں ایک مضبوط مرکز ملا.
Choose an answer
یہود کو
مشرکین کو
کفار کو
مسلمانوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسلامی لشکر نے احد پہاڑ کے قریب پڑاؤ ڈالا
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ خیبر
غزوہ احد
غزوہ خندق
Previous
Skip
Next
Question # 4
مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مواخات کے معنی ہے.
Choose an answer
بھائی چارہ
صبر وتحمل
عفو و درگزر
رواداری
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیعت عقبہ ثانیہ کے موقع پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے مطالبے پر نقیب مقرر فرمائے.
Choose an answer
دس
گیارہ
بارہ
تیرہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کاپرجوش استقبال کیا.
Choose an answer
اہل قبا نے
اہل یثرب نے
اہل حبشہ نے
اہل طائف نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیعت عقبہ ثانی کے موقع پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے ساتھ تھے
Choose an answer
حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
زبیر بن عبدالمطلب
فرار بن عبدالمطلب
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے غزوات کی تعداد ہے.
Choose an answer
21
28
27
29
Previous
Skip
Next
Question # 10
میثاق مدینہ کے مطابق تمام قبائل امن و امان سے رہیں گے.
Choose an answer
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
مدینہ منورہ میں
حجاز میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مدینہ منورہ میں رہنے والے مسلمان کہلائے
Choose an answer
مہاجرین
رفقا
اقربا
انصار
Previous
Skip
Next
Back