More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جمعہ کے دن کثرت سے پڑھنا چاہیے.
Choose an answer
استٍغفار
تیسرا قلمہ
نوافل
درود شریف
Previous
Skip
Next
Question # 2
فطرانہ ادا کیا جاتا ہے.
Choose an answer
بطور شکرانہ
بطور مالی امداد
بطور مالی امداد
بطور صدقہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید میں مصارف زکوٰۃ کی تعداد ہے.
Choose an answer
چار
چھے
آٹھ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 4
زکوٰۃ ایک عبادت ہے.
Choose an answer
فعلی
بدنی
روحانی
مالی
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہوئے پر ایمان لانے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
Previous
Skip
Next
Question # 6
عید گاہ کسے کہتے ہیں.
Choose an answer
وہ جگہ جہاں جمعہ کی نماز ادا کی جاتی ہے.
وہ جگہ جہاں نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے.
وہ جگہ جہاں عید کی نماز ادا کی جاتی ہے.
وہ جگہ جہان تہجد کی نماز ادا کی جاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 7
جمعہ کے دن مسجد میں خاموشی سے بیٹھنا چاہیے
Choose an answer
صف کے درمیان میں
صف کے دائیں طرف
صف کے بائیں طرف
جہاں جگہ ملے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث کے مطابق دنیا میں زندگی بسر کرو
Choose an answer
مسافر کی طرح
فقیر کی طرح
رئیس کی طرح
بادشاہ کی طرح
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلامی شریعیت کا اہم ماخذ ہے.
Choose an answer
اجماع
سنت
قیاس
اقوال تابعین
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس کے ساتھ تجارت کرنے میں انسان کے لیے بہت سے فائدے ہیں.
Choose an answer
والدین کے ساتھ
اللہ تعالی کے ساتھ
رشتہ داروں کے ساتھ
غرباء کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سے نماز کے لیے اقامت نہیں کہی جاتی ہے.
Choose an answer
جمعہ کی نماز کے لیے
عید کی نماز کے لیے
نفل نماز کے لیے
فجر کی نماز کے لیے
Previous
Skip
Next
Back