More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صاحب نصاب کہتے ہیں.
Choose an answer
جس کے پاس مال ایک خاص مقدارمیں جمع ہو اس پر سال گزرجائے.
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار میں جمع ہو اور وہ اس میں سے خاص حصہ خرچ کرے.
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار جمع ہو اس پر دو سال گزر جائیں
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار میں جمع اور اس پر سال نہ گزرے
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ لوگ جنہیں زکوٰۃ دینے کا حکم ہے ان کوکہتے ہیں.
Choose an answer
صاحب نصاب
صاحب مال
مصارف صدقات
مصارف زکوٰۃ
Previous
Skip
Next
Question # 3
جمعہ کے دن اگلی صف میں بیٹھنے کے لیے لوگوں کی گردنیں پھلانگنے والوں کے لیے کیا وعید بیان کی گئی ہے
Choose an answer
اس نے جہنم کی طرف پل بنایا
اس نے صحیح راستہ اختیار کیا
اس نے غلط راستہ اختیار کیا
اس نے جنت کی طرف پل بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اتفاق اور اتحاد کی فضا پروان چڑھتی ہے.
Choose an answer
نماز تہجد کی ادائیگی سے
ظہر کی نماز کی ادائیگی سے
نماز جمعہ کی ادائیگی سے
نماز فجر کی ادائیگی سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ دنیا ہے
Choose an answer
بے مقصد جگہ
عارضی جگہ
مستقل جگہ
کھیل کود کی جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
دین میں سنت کی حیثیت ہے
Choose an answer
ثانوی
درمیانی
بنیادی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 7
عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے پڑھی جاتی ہے.
Choose an answer
موزتین
تسبیحات
مسنون دعائیں
تکبیرات
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی تمام لوگوں کو دوبارہ زندہ کیوں کرے گا.
Choose an answer
اعمال کا بدلہ دینے کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
نیکی کرنے کے لیے
نماز پڑھنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
نماز جمعہ کے دن مسجد میں جانا چاہیے.
Choose an answer
غسل کرکے گندے کپڑے پن کر،سرمہ اور خوشبو لگا کر
غسل کرکے صاف کپڑے پہن کر، سرمہ اور خوشبو لگا کر
بغیر نہائے، پرانے کپڑے ہہن کر ، سرمہ اور خوشبو لگاکر
منہ دھوکر ، نئے جوتے پہن کر ، سرمہ لگاکر
Previous
Skip
Next
Question # 10
مسلمانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد رستہ ہے.
Choose an answer
صرف قرآن پر عمل کرنا
صرف سنت پرعمل کرنا
قرآن و سنت پر عمل کرنا
اپنی رائے پر عمل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
عیدین امداد کا زریعہ ہے.
Choose an answer
امیروں اور ناداروں کی
امیروں کی
غریبوں اور مسکینوں کی
مسکینوں اور امیروں کی
Previous
Skip
Next
Back