More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کھانے پینے ، اٹھنے ،بیٹھنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے وہ شامل ہیں.
Choose an answer
فرائض میں
مستحبات میں
واجبات میں
سنت میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نماز جمعہ کے خطبے میں تعلیمات دی جاتی ہیں.
Choose an answer
دینی
دنیاوی
روحانی
جسمانی
Previous
Skip
Next
Question # 4
عید کی نماز میں باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے.
Choose an answer
دو رکعت
چار رکعت
چھے رکعت
آٹھ رکعت
Previous
Skip
Next
Question # 5
عیدین کے خطبے کو سنا جاتا ہے.
Choose an answer
کھڑے ہوکر
خاموشی اور توجہ سے
محبت سے
عقیدت سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جمعہ کے دن کو سید الانبیاء قرار دیا ہے.
Choose an answer
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی کے ساتھ بہتری تجارت کون سی ہے.
Choose an answer
وقت پر نماز ادا کرنا
زکوٰۃ ادا کرنا
حج ادا کرنا
صدقہ دینا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اتفاق اور اتحاد کی فضا پروان چڑھتی ہے.
Choose an answer
نماز تہجد کی ادائیگی سے
ظہر کی نماز کی ادائیگی سے
نماز جمعہ کی ادائیگی سے
نماز فجر کی ادائیگی سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہمیں وہ کام کرنے چاہیں جن کا
Choose an answer
والدین کا حکم دیتے ہیں
رشتہ دار حکم دیتے ہیں
اللہ تعالی اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیتے ہیں
اساتذہ حکم دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے.
Choose an answer
فساد کرنے والا
خیانت کرنے والا
دھوکہ دینے والا
ختم نبوت پر ایمان لانے والا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس کے ساتھ تجارت کرنے میں انسان کے لیے بہت سے فائدے ہیں.
Choose an answer
والدین کے ساتھ
اللہ تعالی کے ساتھ
رشتہ داروں کے ساتھ
غرباء کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Back