More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اپنے بیٹے کواللہ تعالی کے لیے قربان کرنے پر تیار ہوگئے.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت داود علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمیں وہ کام کرنے چاہیں جن کا
Choose an answer
والدین کا حکم دیتے ہیں
رشتہ دار حکم دیتے ہیں
اللہ تعالی اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیتے ہیں
اساتذہ حکم دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
سب سے اہم اور افضل ترین دن ہے.
Choose an answer
جمعرات
پیر
بدھ
جمعہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جمعہ کے دن امام خطبہ دیتا ہے.
Choose an answer
جمعہ کی نماز کے بعد
جمعہ کی نماز سے پہلے
عصر کی نماز سے پہلے
عصرکی نماز کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 5
آخرت پر ایمان رکھنے سے انسان کی زندگی ہوجاتی ہے.
Choose an answer
پر سکون
بہتر
بہترین
بے حد پر سکون
Previous
Skip
Next
Question # 6
نماز عید میں کچھ زائد کہی جاتی ہیں.
Choose an answer
تسبیحات
تحمیدات
تھلیلات
تکبیرات
Previous
Skip
Next
Question # 7
عیدالفطر کے دن عید گاہ جاے سے پہلے کھاناسنت ہے.
Choose an answer
میٹھی چیز
کڑوی چیز
کھٹی چیز
پھیکی چیز
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن مجید میں جمعہ کے دن حکم دیا گیا ہے کہ نماز کے لیے جلدی کرو.
Choose an answer
جب جمعہ کی ازان دی جائے
جب جمعہ کی نماز کھڑی ہونے لگے
جب جمعہ کے لیے خطبہ دیا جائے
جب جمعہ کی نماز ادا کرلی جائے.
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ مال جو عاقل ، بالغ اورصاحب نصاب مسلمان پر سال گزرنے کے بعد ادا کرنا لازم ہے.
Choose an answer
صدقہ کہلاتا ہے.
زکوٰۃ کہلاتا ہے.
فطرانہ کہلاتا ہے.
تجارت کہلاتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 10
جمعہ کی نماز میں دو رکعات ہیں
Choose an answer
واجب
سنت
فرض
نفل
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کرنا ناممکن ہے.
Choose an answer
فرائض کو جانے بغیر
فقہ کو جانے بغیر
واجبات کو جانے بغیر
سنت کو جانے بغیر
Previous
Skip
Next
Back