1 |
سورہ الفاتحہ کے ناموں کا زکر ہے. |
ام الکتاب
سبع مثانی
ام الکتاب و سبع مثانی
کوئی بھی نہیں
|
2 |
آیت الکرسی کس سورت کی آیت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ رحمٰن
سورہ الشمس
کوئی نہیں
|
3 |
ام القرآن کس سورت کو کہا جاتا ہے. |
سورہ الرحمن کو
سورہ الناس
سورہ یٰسین
سورہ الفاتحہ
|
4 |
متفق علیہ کس حدیث کو کہتے ہیں |
جو حدیث صحیح بخاری میں موجود ہو
جو حدیث صحیح مسلم میں موجود ہو
جو حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود ہو
جو حدیث سنن نسائی میں موجود ہو.
|
5 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قوم ، فعل اور تقریر کو کہتے ہیں |
دعا
حدیث
آیت
خطبہ
|
6 |
ایک دعا ہے |
سورہ اخلاص
سورۃ الفیل
سورہ الفلق
سورہ الفاتحہ
|
7 |
دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے. |
سنتوں میں
نوافل میں
وتروں میں
فرائض میں
|
8 |
ہر فرض کی نماز کے بعد پڑھنی چاہیے. |
سورہ اخلاص
آیتہ الکرسی
سورہ قریش
سورہ کوثر
|
9 |
تمام آیتوں کی سردار ہے. |
آیت قطب
آیت مباہلہ
آیت الکرسی
آیت شفا
|
10 |
قرآن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارش کرے گا. |
دنیا میں
قبر میں
مرنے کے بعد
قیامت کے دن
|