1 |
:شفیع عقیل کا زیادہ تر کام مشتمل ہے |
نظموں پر
غزلوں پر
نثر پر
لوک کہانیوں پر
|
2 |
:شفیع عقیل مجید لاہوری کے رسالے سے وابستہ رہے |
نمک دان
مخزن
پھول اور کلیاں
انصاف
|
3 |
شفیع عقیل کتنی عمر میں کراچی چلے گئے؟ |
دس سال
پندرہ سال
بیس سال
پچیس سال
|
4 |
:شفیع عقیل لاہور کے قریب گاؤں میں پیدا ہوئے |
قصور
فیروزوالا
تھینہ
مناواں
|
5 |
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے؟ |
نمکین
میٹھا
کھٹا
کڑوا
|
6 |
چغل خور نے روٹی کپڑے کے علاوہ تنخواہ کی بجائے کیا رعایت مانگی؟ |
چھ ماہ بعد ایک چغلی کھانے کی
ہر عید پر دس چھٹیاں کی
ایک سو روپے کی
دو سو روپے نقد اور ایک چغلی
|
7 |
اپنے گاؤں کو چھوڑ کر چغل خور کہاں پہنچا؟ |
دوسرے گاؤں
شہر
بڑے قصبے
لاہور
|
8 |
چغل خور کہاں رہتا تھا؟ |
گاؤں
قصبے
شہر
بیرون ملک
|