Urdu 10th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چغل خور نے کسان کی بیوی کو بتایا کہ وہ ہوگیا ہے. بیمار کوڑھی پاگل باؤلا
2 :چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ لڑ پڑتا ہے بھاگ جاتا ہے ناراض ہو جاتا ہے شرمسار ہو جاتا ہے
3 شفیع عقیل کراچی میں کس اخبار سے منسلک تھے؟ مساوات جنگ نوائے وقت خبریں
4 :شفیع عقیل کا سن وفات 2013ء 2012ء 2011ء 2010ء
5 :شفیع عقیل کا سن پیدائش 1926ء 1927ء 1928ء 1930ء
6 شفیع عقیل کا اصل نام کیا تھا؟ محمد شفیع محمد شفیع عقیل محمد عقیل شفیع محمد عقیل
7 :سبق "چغل خور" صنف کے لحاظ سے ہے ڈراما افسانہ ناول لوک داستان
8 سبق "چغل خور" کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ پنجاب رنگ پنجابی لوک داستانیں ایرانی لوک کہانیاں پنجاب کی لوک کہانیاں
9 شفیع عقیل کی کس کتاب کو رائٹر،گِلڈ کی طرف کی طرف سے انعام ملا؟ پنجاب رنگ پنجابی لوک داستانیں ایرانی لوک کہانیاں پیرس پھر پیرس ہے
10 :سبق "چغل خور" کے مصنف ہیں ہاجرہ مسرور شفیع عقیل اشرف صبوحی سجاد حیدر یلدرم
11 .چغل خور نے کسان کے بھائیوں کو بتایا کہ کسان کے سالے اسے آ کر زردکوب کرتے ہیں ہر روز ہر دوسرے دن ہر تیسرے دن ہر چوتھے دن
12 :چغل خور نے چھ ماہ تک اپنی عادت پر کیے رکھا ظلم تشدد جبر اکتفا
13 .چغل خور نے دوسرے گاؤں ملازمت ڈھونڈلی وکیل کے پاس تاجر کے پاس کسان کے پاس ڈاکٹر کے پاس
14 :کچھ دن تو چغل خور گزر بسر کرتا رہا بھیک مانگ کر جمع پونجی پر بھوکے رہ کر اُدھار لے کر
15 :چغل خور اپنی عادت سے تھا مجبور خوش ناخوش اُداس
Download This Set