1 |
لڑکی نے کون سا برقع پہنا ہوا تھا؟ |
ریشمی
سوتی
کاٹن
سرخ
|
2 |
.لڑکی کی حیران نظریں بند کھڑ کیوں سے ٹکرا ٹکرا کر ------ گئی |
اُداس
تھک
پریشان
اُکتا
|
3 |
.لڑکی سورج کے رُخ کھڑی ہو کر برقع کو نظروں سے دیکھنے لگی |
محبت بھری
قہر آلودہ
چاہت بھری
نفرت بھری
|
4 |
.لڑکی کی اب منزل مقصود ------ تھی |
کچھ فاصلے پر
پاس
دُور
قریب
|
5 |
.وہ عورت کا جھالروں سے ------ برقع نوچ کر بھاگ جائے |
بھرا
لدا
سجا
مزین
|
6 |
.فرسٹ، سیکنڈ، انٹر، زنانہ انٹروہ دفتعاََ ------ گئی |
ٹھر
بھاگ
تھم
رُک
|
7 |
.اندھیری سڑک پر کرارے بوٹوں کی ------ پیدا ہوئی |
چرر چرر
دھم دھم
چھرڑ چھرڑ
چرڑ چرڑ
|
8 |
:امی جان نے سفر کے لیے دیے |
چار روپے
پانچ روپے
تین روپے
دو روپے
|
9 |
:چچا کے ہاں لڑکی کا استقبال کیا گیا |
دکھ سے
گرم جوشی سے
پھول سے
غم سے
|
10 |
:لڑکی کےسفر کا مقصد تھا |
چھٹیاں گزارنا
شادی میں شرکت
بیمار چچا کی عیادت
سیر کرنا
|
11 |
لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی؟ |
پانچ کا نوٹ
دس روپے
اَٹھنی
ایک روپیہ
|
12 |
ملمع کس کی تحریر ہے؟ |
سجاد حیدر یلدرم
اشرف صبوحی
خدیجہ مسرور
ہاجرہ مسرور
|
13 |
:سبق "ملمع" اصناف کے لحاظ سے ہے |
ناول
مضمون
داستان
افسانہ
|
14 |
:جب لڑکی ریلوے سٹیشن پہنچی تو گاڑی آنے میں دیر تھی |
ایک گھنٹہ
چند منٹ
آدھا گھنٹہ
پندرہ منٹ
|
15 |
:سن 1991ء میں ہاجرہ مسرور کے افسانوں کا کلیات شائع ہوا |
تیسری منزل
سب افسانے میرے
اندھیرے اُجالے
چرکے
|