1 |
:لڑکی نے ریل کا سفر کس درجے میں کیا |
اوّل
دوم
اے.سی
انٹر زنانہ
|
2 |
سبق "ملمع" کے ماخذ کا نام کیا ہے؟ |
وہ لوگ
سب افسانےمیرے
ہائے ﷲ
چوری چھپے
|
3 |
.اچانک دونوں کی نظریں ------ ہوئیں |
چار
تین
دو
ایک
|
4 |
.ادھیڑ عمر کی عورت بیٹھی ------ کی موٹی موٹی روٹیاں تھوپ رہی تھی |
باجرے
مکئی
چاول
گندم
|
5 |
.بانس کی کُھری چارپائی پر کوئی ------ باندھے اونھا پڑا دھوپ لے رہا تھا |
کوٹ
اووَرکوٹ
پتلون
تہبند
|
6 |
لڑکی کی چچازاد بہن کا کیا نام تھا؟ |
بِٹو
مٹھو
گڑیا
مانو
|
7 |
.یہ احساس اس کے سینے کو برمارہا تھا. وہ ------ پر بیٹھ کر رو دی |
ٹرین
لاری
تانگے
سیٹ
|
8 |
.چھوٹا سا سٹیشن. گاڑی صرف ------ منٹ ٹھیرتی تھی |
چار
تین
دو
ایک
|
9 |
.وہ بہت خوش، اس لیے کی اس نے ------ کو اس میر نوجوان سے چھپا لیا تھا |
مفلسی
سامان
عقیل
ٹکٹ
|
10 |
.وہ آپس میں جمائیاں لے لے کر کسی دوسرے ------ کی زبان میں باتیں کر رہی تھیں |
علاقے
شہر
گاؤں
صوبے
|
11 |
.نوجوان جیبوں میں ہاتھ ٹھونسے کھڑا اسے میٹھی میٹی نظروں سے ------ رہا ہے |
تاک
دیکھ
گھور
نظر لگا
|
12 |
.اس نے دیکھا نوجوان ------ کی جیبوں میں ہاتھ ٹھونسے کھڑا اسے میٹھی میٹی نظروں سے تاک رہا ہے |
اووَرکوٹ
پتلون
کوٹ
جیکٹ
|
13 |
کی آواز سُن کر قلی اُتر گیا------ |
سیٹی
بلّی
بگلے
تانگے
|
14 |
لڑکی نے کون سا ٹکٹ خریدا؟ |
فرسٹ کلاس
سیکنڈ کلاس
تھرڈ کلاس
زنانہ اِنٹر
|
15 |
.نوجوان ایک بھاری ------ پہنے اسی طرف آ رہا ہے |
کوٹ
جوتا
بوٹ
اووَرکوٹ
|