Urdu 10th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا تھا شاکر صاحب احمد مرزا قرض خواہ دوست محمد تحسین
2 :شاکر صاحب مصنف کو لے گئے شاہ پور جے پور دِلّی سلیم پور
3 مصنف نے کس دوست کو بَھڑ بَھڑیا دوست کہا ہے؟ محمد تحسین احمد مرزا قرض خواہ دوست مقدمے باز دوست
4 آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا؟ نو سات پانچ تین
5 .احمد نگر کے رئیس کا نام ------ ہے محمد تحسین طالب علی احمد علی شاکر خاں
6 .چاندنی چوک میں صدا لگانے والا فقیر ------ تھا لاچار غریب الوطن بیمار بھوکا
7 سجاد حیدر یلدرم کے جد امجد کہاں سے ہنووستان آئے تھے برصغیر جنوبی ایشیا یورپ وسطِ ایشیا
8 :سجاد حیدر یلدرم کے افسانوں کا مجموعہ ہے چوری چھپے ہائے ﷲ اک چراغ روشن ہے خیالستان
9 .سجاد حیدر یلدرم نے ------ میں وفات پائی بنارس لاہور لکھنؤ دِلّی
10 .سجاد حیدر یلدرم ضلع ------ میں پیدا ہوئے آگرہ دِلّی یو.پی بجنور
11 :سجاد حیدر یلدرم کا سن وفات ہے 1945ء 1944ء 1943ء 1942ء
12 :سجاد حیدر یلدرم کا سن پیدائش ہے 1883ء 1882ء 1881ء 1880ء
Download This Set