Urdu 10th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .اگر دنیا میں کچھ کام کرنا ہے اور باتوں میں عمر نہیں گزارنی تو چھوڑنا پڑے گا آرام طلبی کو سہل پسندی کو عزیز دوستوں کو رشتے داروں کو
2 :مصنف اپنے مکان میں لکھنے جا رہا تھا مضمون ڈراما کہانی غزل
3 :فقیر کے چہرے پر نمایاں تھی خوشی بشاشت رونق تازگی
4 :مصنف رشک کرتا ہے فقیر کی صورت پر صحت پر طاقت پر آزادی پر
5 :اسپیچ دہرائی جاتی تھی دو تین منٹ کے بعد چند منٹ کے بعد چار منٹ کے بعد پانچ منٹ کے بعد
6 .سجاد حیدر یلدرم کے بیشتر خیالات و موضوعات کس ادب سے ماخوذ ہیں ترکی ادب سے انگریزی ادب سے عربی ادب سے پنجابی ادب سے
7 .کون سی زبان سے تراجم سجاد حیدر یلدرم کی شہرت کا سبب بنے فرانسیسی انگریزی ترکی فارسی
8 .کون سی صنف سجاد حیدر یلدرم کی شہریت کا سبب بنے ڈراما نگاری افسانہ نگاری مضمون نویسی ناول نگاری
9 :سجاد حیدر یلدرم نے رجسٹرار کے طور پر کام کیا عثمانیہ یونیورسٹی میں کلکتہ یونیورسٹی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پنجاب یونیورسٹی میں
10 :سجاد حیدر یلدرم نے ذاتی شوق سے زبان سیکھی فارسی انگریزی ترکی پنجابی
11 :سجاد حیدر یلدرم نے بی.اے کیا علی گڑہ سے ایم.اے.او کالج سے آکسفورڈ سے پنجاب یونیورسٹی سے
12 :مصنف نے اپنا موازنہ نہ کیا احمد مرزا سے محمد تحسین سے طالب علی سے فقیر سے
13 :راجا طالب علی رئیس تھے یو.پی شاہ پور سلیم پور احمد نگر
14 :شاکر علی کے ملازم کا نام تھا ان میں سے کوئی نہیں خیراتی رمضو شبن
15 .شاکر کے بھائی کو موسیقی میں ------ ہے دلچسپی سوجھ بوجھ بہت دخل بہت نفرت
Download This Set