More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصنف اپنے دوست احمد مرزا کو کہتے ہیں-
Choose an answer
گپی
مٹھو
مقدمے باز
بھڑبھڑیا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق"مجھے میرےدوستوں سے بچاؤ" میں شاکر صاحب مصنف کو لے گئے-
Choose an answer
سلیم پور
جے پور
شاہ پور
دلی
Previous
Skip
Next
Question # 3
.دروازہ اس زور سے کھولتے ہیں کہ گویا کوئی آکے لگا
Choose an answer
پتھر
گولا
ڈنڈا
گولی
Previous
Skip
Next
Question # 4
:سجاد حیدر یلدرم نے رجسٹرار کے طور پر کام کیا
Choose an answer
عثمانیہ یونیورسٹی میں
کلکتہ یونیورسٹی میں
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں
پنجاب یونیورسٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا؟
Choose an answer
روٹی کی محتاجی
دوست نہ ہونا
غریب الوطنی
بھیک مانگنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا.
Choose an answer
تین
پانچ
سات
نو
Previous
Skip
Next
Question # 7
.کون سی صنف سجاد حیدر یلدرم کی شہریت کا سبب بنے
Choose an answer
ڈراما نگاری
افسانہ نگاری
مضمون نویسی
ناول نگاری
Previous
Skip
Next
Question # 8
:میرے دوست احمد مرزا کا آنا کم نہیں
Choose an answer
طوفان کے آنے سے
زلزلے کے آنے سے
بھونچال کے آنے سے
آفت کے آنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصنف نے ------------ کو بھڑبھڑیا دہوست کہا ہے-
Choose an answer
محمد تحسین
احمد مرزا
"قرض خواہ دوست"
مقدمے باز دوست
Previous
Skip
Next
Question # 10
:سجاد حیدر یلدرم کا سن پیدائش ہے
Choose an answer
1883ء
1882ء
1881ء
1880ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
:سجاد حیدر یلدرم کے افسانوں کا مجموعہ ہے
Choose an answer
چوری چھپے
ہائے ﷲ
اک چراغ روشن ہے
خیالستان
Previous
Skip
Next
Question # 12
مصنف کا دوست انہیں راجہ صاحب سے ملوانے لے گیا.
Choose an answer
جام نگر
سلیم پور
آلہ اباد
احمد آباد
Previous
Skip
Next
Question # 13
:سیلم پور سے احمد نگر تک کا فاصلہ ہے
Choose an answer
چارمیل
تین میل
دو میل
ایک میل
Previous
Skip
Next
Question # 14
.اگر دنیا میں کچھ کام کرنا ہے اور باتوں میں عمر نہیں گزارنی تو چھوڑنا پڑے گا
Choose an answer
آرام طلبی کو
سہل پسندی کو
عزیز دوستوں کو
رشتے داروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
شاکرخاں کے چھوٹے بھائی اپنے کمرے میں کون ساساز بجارہے تھے؟
Choose an answer
ڈھول
بانسری
ہارمونیم
ستار
Previous
Skip
Next
Back