1 |
.اردو ادب میں عیدالفطر لذت افزاء شورِ طفلی میں ------ کی طرف اشارہ کیا ہے |
عیدالفطر کی نماز
بادل
عیدالفطر کا چاند
ستارے
|
2 |
:عیدالفطر کے موقع پر معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
اُمرا
غربا
متوسط اور غریب
سفید پوش
|
3 |
خواجہ حسن نظامہ کے کن موضوعات میں عید کو علامتی حوالہ ملا؟ |
ماضی کی فتوحات
مستقبل کی توقعات
یتیم شہزادے کی ٹھوکریں
عظمت رفتہ کی یاد
|
4 |
:علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہیں |
ہمدردی
یاد ماضی
یاد طفلی
دعا
|
5 |
:خوشی کی عید کا حق بجا لاتا ہے |
ہرکوئی
بچہ بچہ
ہربوڑھا اور جوان
ساری قوم
|
6 |
.وحدتِ تاثر بڑی خوبی ہے |
ناول کی
افسانہ کی
نظم کی
نثر کی
|
7 |
سبق"اردو ادب میں عیدالفطر" مصنف کی کس تحریر سے لیا گیا ہے؟ |
اردو نثر کے میلانات
اساسیات اقبال
نذرغالب
اقبال اورپاکستان قومیت
|
8 |
ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے. کس شاعرکا مصرع ہے؟ |
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
عبدالمجید سالک
طالب الٰہ آبادی
|
9 |
مصرع مکمل کریں: اے مہ عید ------ ہے تو |
بے حجاب
لاجواب
بے مثال
لازوال
|
10 |
.ڈاکٹر وحید قریشی مدفون ہیں |
میانوالی
اسلام آباد
کراچی
لاہور
|
11 |
:اقبال کے ہاں، ہماری ہنسی اڑاتا ہے |
روز عید
ہلال عید
ہنگامہ عید
افسانہ عید
|
12 |
.مسلمانان ہند کی عید تحریر ہے |
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
عبدالمجید سالک
حفیظ جالندھری
|
13 |
:دولت اور عزت سے محروم ہونے والے شہزادوں اور شہزادیوں نے عید بسر کی |
غمگین ہو کر
خوشی سے
کسمپرسی میں
راحت و سکون میں
|
14 |
:رمضان اور خیرات "یتیموں کی عید" ان نظموں میں ہمیں مسائل نظر آئے ہیں |
امرا کے
متوسط اور غریب طبقے کے
ادبا کے
شعرا کے
|
15 |
:ڈاکٹر وحید قریشی نے وفات پائی |
2010ء
2009ء
2006ء
2002ء
|