Urdu 10th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاعر نے "لذت افزا شور طفلی" میں کس طرف اشارہ کیا ہے؟ عیدالفطر کا چاند اشجار ستارے بادل
2 اقبال کے ہاں ہلال عید صرف ہمیں خوش ہی نہیں کرتا بلکہ.......... ہنسی بھی اڑاتا ہے رلاتا ہھی ہے- ڈراتا بھی ہے آزماتا بھی ہے-
3 ٹہنیت عیدالفطر نظم ہے- اقبال کی حالی کی حفیظ جالندھری کی طالب آلہ ابادی کی
4 ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے- سرگودھا میں ًمیانوالی میں لاہور میں سیالکوٹ میں
5 شہزادوں اور شہزادیوں کی کسمپرسی کا زکر ہے. سرسید نے اکبر آلہ ابادی نے خواجہ حسن نظامی نے علامہ شبلی نعمانی نے
6 حسن نظامی نےدلی کے جو نوحےلکھے ہیں آن میں کون سی چیزنمایآں ہے؟ عظمت رفتہ احساس شادمانی لطف مسرت عبرت انگیزی
7 1857 ء کی جنگ آزادی کے بعد توجہ تیز ہوگئی. غزلوں کی طرف نظموں کی طرف مرثیہ کی طرف شہر آشوب کی طرف
8 مسالمانان ہند کی عید میں............. نے مسلمانوں کی معاشرتی زندگی کی خامیؤں کو بیان کیا ہے- خواجہ حسن نظامی علامہ اقبال سرسید احمد خان ڈاکٹر وحید قریشی
9 عیدالفطر کے موقع پر مسلم معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائ کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ درمیانہ متوسط متوسط غرباء امراء
10 ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے یہ مصرع شاعر کا ہے- اقبال حفیظ جالندھری عبدالمجید سالک حالی
11 حسن نظامی نے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں تھی؟ عظمت رفتہ احساس شادمانی عبرت انگیزی لطف و سرور
12 درجہ کمال تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے- جدوجہد صلاحیت خوش بختی وسائل کا ہونا
13 "اردو ادب میں عیدالفطر"کس مصنف کی تحریر ہے؟ اشرف صبوحی شفیع عقیل ڈاکٹر وحید قریشی حکیم محمد سعید
14 :سبق اردو ادب میں عیدالفطر کے مصنف ہیں مولوی عبدالحق ڈاکٹر عبدالوحید شفیع عقیل رشید احمد صدیقی
15 :حسن نظام نے دِلی کے جو نوحے لکھے ان میں کون سی چیز نمایاں ہے خواجہ حسن نظامی علامہ اقبال سر سید احمد خان ڈاکٹر وحید قریشی
Download This Set