1 |
قلعے کی بڑی مغلانیاں سیدانی بی کے سامنے |
کام کرتی تھیں
کھڑی رہتی تھیں
دم نہ مارتی تھیں
کان پکڑتی تھیں
|
2 |
سیدانی بی کو پرستان کو لے کر گیا؟ |
انسان
جن
پری زاد
فرشتہ
|
3 |
سبق پرستان کی شہزادی میں بآدشاہ بیگم کا اصلی نام ہے- |
لال پری
نیلم پری
زمرد پری
زرقون پری
|
4 |
:بادشاہ نے سیدانی بی کو انعام میں دیے |
جواہرت
کنکرپتھر
روپیا پیسا
زیورات
|
5 |
:سبق "پرستان کی شہزادی" میں شہزادی کا نام کیا ہے |
زمرد پری
سہیل پری
نیلم پری
شاہ پری
|
6 |
:سیدانی بی کو پرستان لے کر آیا |
لال پری نے
بکر گدھا
پریوں کا گروہ
فرشتہ
|
7 |
:بادشاہ کی بیٹی کی عمر تھی |
دس برس
بارہ برس
تیرہ برس
چودہ پندرہ برس
|
8 |
:پرستان کے بادشاہ کا تخت تھا |
یاقوت کا
زمرد کا
نیلم کا
پکھراج کا
|
9 |
:پینس کا مطلب ہے |
موٹر گاڑی
پالکی
گاڑی
بگھی
|
10 |
:دل کی حاتم اور طبیعت کی نرم تھیں |
بادشاہ بیگم
نواب سلطان جہاں بیگم
شہزادی
سیدانی بی
|
11 |
:سیدانی بی کا خاندان تباہ ہو گیا |
مرہٹہ گردی میں
1857ء میں
جنگ آزادی میں
تحریک آزادی میں
|
12 |
------ سیدانی بی نے کہاروں سے کہا:"کم بختو! منہ سے کچھ تو |
بولو
کچھ نہیں
پھوٹو
کہو
|
13 |
پرستان میں سیدانی بی کو ------ لے کر گیا؟ |
فرشتہ
دیو
پری زاد
جن
|
14 |
ایک وقت تھا کہ ------ میں سیدانی بی کا بڑا مقام تھا؟ |
دربار
دلی
قلعہ
محل
|
15 |
:پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے |
بالشت بھر
چھے فٹ
ایک ایک فٹ
گز بھر
|