Urdu 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :سلطان حیدر علی اور سلطان ٹیپو حکمران تھے بنگال کے بہار کے میسور کے ہندوستان کے
2 :مغلیہ سلطنت کا زوال شروع ہوا اکبر کے بعد شاہ جہاں کے بعد اورنگ زیب کے بعد بہادر شاہ ظفر کے بعد
3 :شاہ جہان کے بعد بادشاہ بنا بابر ہمایوں اکبر اورنگ زیب
4 :ملک میں کافرانہ طور طریقے رائج ہوئے بابر کے عہد میں اکبر کے عہد میں ہمایوں کے عہد میں جہانگیر کے عہد میں
5 :مسلمانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے رواداری اخوت مساوات عدل
6 مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟ ایک دو چار آٹھ
7 مسلم لیگ کس نے قائم کی؟ سر سید احمد خاں نواب محسن الملک قائداعظم نواب وقارالملک
8 کانگریس کب قائم ہوئی؟ 1885ء میں 1886ء میں 1895ء میں 1906ء میں
9 سید احمد بریلوی اور شاہ اسمٰعیل کب شہید ہوئے؟ 1821ء میں 1831ء میں 1841ء میں 1851ء میں
10 اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھلیں؟ حضرت مجدد الف ثانی شاہ ولّی ﷲ سید احمد بریلوی شاہ اسمٰعیل شہید
11 سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام کیا ہے؟ ڈاکٹر سید عبد ﷲ ڈاکٹر غلام مصطفٰی خان سر سید احمد خاں جمیل الدین عالی
Download This Set