1 |
جہانگیر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں؟ |
حضرت مجدد الف ثانی
شاہ ولی اللہ
سید احمد بریلوی
شاہ اسمعیل شہید
|
2 |
سبق "نظریہ پاکستان" کے مصنف کا نام ہے- |
علامہ اقبال
قائداعظم
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
ڈاکٹر عبدالقدیر
|
3 |
مصنف نے دنیا قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟ |
1
2
4
8
|
4 |
کانگریس کب قائم ہوئی- |
1885ء میں
1886ء میں
1895ء میں
1906 ء میں
|
5 |
اکبر کے دور میں دین کی سربلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں- |
حضرت مجدد الف ثانی
شاہ ولی اللہ
سید احمد بریلوی
شاہ اسمعیل شہید
|
6 |
:ڈاکٹر غلام مصطفٰی کا شامل نصاب سبق ہے |
استنبول
چغل خور
ملمع
نظریہ پاکستان
|
7 |
:پاکستان قائم کرنے کا فیصلہ ہندوؤں کا بہت |
اچھا لگا
بھلا لگا
ناگوار گزرا
بہتر لگا
|
8 |
:اسلام کے نزدیک قوم بنتی ہے |
رنگ سے
نسل سے
وطن سے
مذہب سے
|
9 |
:کانگریس نے نہرو رپوٹ شائع کی |
1925ء میں
1926ء میں
1927ء میں
1928ء میں
|
10 |
:مولانا محمد قاسم نے دینی تعلیم کا مدرسہ قائم کیا |
علی گڑھ میں
دہلی میں
لکھنو میں
دیوبند میں
|
11 |
:ہندوؤں کے نزدیک کانگرس کے قیام کا مقصد تھا |
ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ
مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ
انگریزوں کے مفادات کا تحفظ
تمام قوموں کے مفادات کا تحفظ
|
12 |
:جنگ آزادی میں ناکامی کے بعد سر سید نے انگریزوں سے مفاہمت کو |
غلط سمجھا
درست سمجھا
غنیمت سمجھا
وقتی سمجھا
|
13 |
:برصغیر میں جنگ آزادی کا معرکہ پیش آیا |
1857ء میں
1757ء میں
1777ء میں
1877ء میں
|
14 |
:شاہ اسمعیل شہید، شاہ ولی ﷲ کے |
بیٹے تھے
پوتے تھے
بھائی تھے
بھتیجے تھے
|
15 |
:مسلمانوں کی اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کو دور کرنے کی کوشش کی |
مجدد الف ثانی
شاہ ولی ﷲ اور ان کے بیٹوں نے
سید احمد بریلوی
شاہ اسمعیل شہید
|