Urdu 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق"نظریہ پاکستان" کے مصنف ہیں- ڈاکٹر سید عبداللہ سرسید احمد خان ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان جمیل الدین عالی
2 مسلم لیگ قائم کی تھی. قائداعظم نے نواب وقارالملک نے سر سید احمد خان مولانا شوکت علی جوہر
3 کس نے انگریزوں سے مفاہمت کو غنیمت جانا؟ علامہ اقبال قائداعظم سرسید احمد خان محمد علی جوہر
4 سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل کب شہید ہوئے؟ 1821 ء 1891 ء 1841 ء 1857 ء
5 شاہ اسماعیل ،سید احمد بریلوی کے تھے؟ دوست مرید مرشد استاد
6 کل ہند مسلم لیگ کب قائم ہوئی- 1901 ء 1906 ء 1908 ء 1910 ء
7 مدرسہ دیوبند کی بنیاد رکھی. مولانا محمد علی جوہر مولانا محمد قاسم حضرت مجدد الف ثانی احمد بریلوی
8 کانگریس نے نہرو رپورٹ شائع کی- 1928 ء 1925 ء 1929ء 1930ء
9 سبق "نظریہ پاکستان" مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں- دو چار چھ آٹھ
10 ڈاکٹر مصطفیٰ خان پاکستان بننے کے بعد اردو کالج سے وابستہ ہوئے- کراچی لاہور فیصل اباد ملتان
11 آکبر کے آخری دور میں دین کی سربلندی کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے- حضرت شاہ ولی اللہ شاہ اسمعیل حضرت مجدد الف ثانی احمد پریلوی
12 ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کب پیدا ہوئے- 1930 ء 1912 ء 1922 ء 1812 ء
13 مسلم لیگ کس نے قائم کی. سرسید احمد خان نواب محسن الملک قائداعظم نواب وقارالملک
14 سید احمد بریلوی اور شاہ اسمعیل شہید ہوئے 1861ء میں 1831 ء میں 1841 ء میں 1857 ءً میں
15 ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کا شامل نصاب سبق ہے- نظریہ پاکستان ملمع چغل خور استنبول
Download This Set