1 |
دن کی مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ تھی؟ |
آفتاب کی حدت
دھوپ
تپش
لو
|
2 |
مرزا محمد سعید کے پہلے ناول کا نام کیا ہے- |
یاسمین
پھول
ہاجرہ
ملک عائشہ
|
3 |
مرزا محمد سعید کے دوسرے ناول کا نام کیا تھا؟ |
یاسمین
خؤآب ہستی
مزہب اور باطینیت
پرستان کی شہزادی
|
4 |
شاہد احمد دھلوی ڈپٹی نزیر احمد کے تھے- |
بیٹے
پوتے
نواسے
بھانجے
|
5 |
مرزا صاحب نے------ سال علی گڑھ تدریس کے فرائض سر انجام دیے- |
دو
چار
چھ
آٹھ
|
6 |
شاہد احمد دھلوی کا سبق ںصاب میں شامل ہے- |
علی بخش
مرزا محمد سعید
چغل خور
ملمع
|
7 |
ریڈیو پاکستان سے پروگرام شروع کیا. |
حفیظ جالندھری نے
مرزا غالب نے
مرزا سعید نے
شاہد احمد دھلوی نے
|
8 |
پروگرام "دانش کدہ" میں کتنے دانشور بلائے جاتے تھے- |
چار
تین
دو
سات
|
9 |
سبق مرزا سعید ادیب-------------- کی تحریر ہے- |
نذیر احمد دھلوی
شاہد احمد دھلوی
مرزا فرحت اللہ بیگ
ہاجرہ مسرور
|
10 |
عالم کی موت کس کی موت ہوتی ہے- |
عالم کی
آلام کی
نادان کی
شبستان کی
|
11 |
مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ صرف کریتے تھے- |
جائیداد خریدنے پر
خیرات کرنے پر
کتابوں پر
کھانے پینے پر
|
12 |
مرزا محمد سعید کا پنشن لینے کے بعد واحد مشغلہ تھا. |
مطالعہ کتب
سیروسیاحت
سینما بینی
فلم بینی
|
13 |
مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی تھی؟ |
بی-اے
ایم -اے
ایم-اے انگریزی ادب
ایم -اے اردو
|
14 |
مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس کے لیے کام کرتا ہے؟ |
شہرت
دولت
عزت اور وقار
شہرت اور دولت
|
15 |
مرزا محمد سعید نے اپنا پہلا ناول لکھا- |
طاہرہ
خواب ہستی
یاسمین
خواب آور
|