Urdu 10th Class Chapter 26 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 26 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ادا جعفری کا اصل نام ہے. نورجہاں گل جہآں عزیز جہآں شاہ جہاں
2 ادا جعفری کے پہلے غزل کے پہلے شعر "چلے" کہیں مطلع ردیف قافیہ مقطع
3 ادا جعفری کی شامل نصاب غزل ان کی کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. شہر درد ساز سخن بہانہ میں ساز ڈھنڈتی رہی غزالاں تم تو واقف ہو.
4 شاعرہ ادا جعفری کو فخر ہے. اچھا شعر کہنے پر محبوب کے ہم قدم ہونے پر آسماں کے مہربان ہونے پر ًمحبؤب کے التفات ہونے پر
5 یہ غزل کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. شہر درد ساز سخن بہانہ غزالاں تم تو واقف ہے میں ساز دھونڈتی رہی
6 جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے. صبح سے شام سے رات سے ازل سے
7 "نآزک تھے کہیں رنگ گل بوئے چمن سے "میں رنگ و بو سے مراد ہے. آداب جذبات تصورات خیالات
8 :پہلے شعر میں "چلے" کو کہیں گے مطلع ردیف قافیہ مقطع
9 یہ غزل کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے؟ شہرِدرد ساز سخن بہانہ ہے غزالاں تم تو واقف ہو میں ساز ڈھونڈتی رہی
10 :اک شمع بجھائی تو ہم پچھتائے بہت کئی اور جلائیں سو رہے بے سکون ہو گئے
11 شاعرہ کو کس بات پر فخر ہے؟ اچھا شعر کہنے پر محبوب کے ہم قدم ہونے پر آسماں کے مہربان ہونے پر محبوب کے التفات پر
12 سر شام کس کے ڈوبنے کی بات ہو رہی ہے؟ ستارے سورج خورشید چاند
13 :ہنگام سحر کون ڈھیلا تھا چاند ستارہ محبوب خورشید
14 ------ مصرع مکمل کریں: جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے قدم تیور محبوب خورشید
15 آداب کے سانچے میں ڈھلے ہیں؟ عاشق دل کے کنول احساسات جذبات
Download This Set