Urdu 10th Class Chapter 24 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 24 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :مل کے بھی جو کبھی نہیں آتا کہتا ملتا چاہتا
2 :جگر شاعروں میں‌ بہت تھے منقول مقبول مشہور معروف
3 :جگر مراد آبادی فوت ہوئے 1960ء 1958ء 1950ء 1948ء
4 شعلہ طور کس کا شعری مجموعہ ہے؟ ذوق جگر میر تقی میر میر درد
5 :جگر کا اصل نام ہے مقدر علی علی احمد سکندر علی علی سکندر
6 .جگر ابتدائی دور میں ------ سے متاثر تھے حسرت موہانی مرزا غالب میر انیس داغ دہلوی
7 :وہ کچھ اس ------ سے ملتا ہے ہنسی سادگی بے خودی قامتی
8 :جگر کا خاندان ہجرت کر کے آیا مراد آباد فیصل آباد سکند آباد فیض آباد
9 .جگر مراد آبادی پیدا ہوئے 1892ء 1893ء 1890ء 1891ء
10 شاعر اپنے محبوب کے کس طرز عمل کو بھول جاتا ہے؟ ظلم ستم کرم رحم
11 :سلسلہ فتنہ قیامت ملتا ہے محبوب کی نظر سے محبوب کی محبت سے محبوب کی چاہت سے محبوب کی خوش قامتی سے
12 :کسی سے کم ملتا ہے ------ آدمی دل انسان شخص
Download This Set