Urdu 10th Class Chapter 24 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 24 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روح کی محبت کا مزہ ملتا ہے. وصال میں تنہائی اور یکسوئی میں ہجر و فراق میں دل کی یکسوئی میں
2 پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے. ہنسی سے شکل و صورت سے تازگی اور نزاکت سے خوشی پوشی سے
3 بھول جاتا ہوں میں........ اس کے- کرم ستم مزاق ظلم
4 جگر مراد ابادی کا اصل نام. علی بخش علی احمد علی سکندر علی مراد
5 بقول جگر مراد آبادی فتنہ قیامت کا سلسلہ کس سے ملتا ہے. محبوب کی خؤش قامتی سے خوش ادائی سے انگڑائی سے محفل ارائی سے
6 محبوب کے سادگی سے ملنے کا شاعر پر کیا اثر ہوتا ہے. خوشی سے پھولا نہیں سماتا محبوب کے ستم بھول جاتا ہے. نشہ سا چھا جاتا ہے. ہر غم بھول جاتا ہے
7 بقول جگر محبوب کے سادگی سے ملنے پر شاعر.............. بہت خوش ہوتا ہے ستم بھول جاتے ہیں شکوہ کرتا ہے. منہ پھیر لیتا ہے.
8 مصرع مکمل کریں---------------------- ًمگر کم کسی سے ملتا ہے. محبوب دل آدمی رہنما
9 رُوح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے؟ دل کی ہمسائیگی سے ہجروفراق میں وصال میں تنہائی اور یک سوئی میں
10 بے خودی سے ہوش آنے پر کیا ہوتا ہے؟ افسوس کاروبار جہاں سنورتے ہیں بے خودی کو جی چاہتا ہے اُداسی بڑھ جاتی ہے
11 :دل ٹوٹ کر کس سے ملتا ہے کنج ادا سے دل ربا سے خوش ادا سے مل کے بھی جو نہیں ملتا
12 پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے؟ ہنسی سے شکل و صورت سے تازگی اور نزاکت سے خوش پوشی سے
13 محبوب کی سادگی سے ملنے کا شاعر پر کیا اثر ہوتا ہے؟ خوشی سے پھولا نہیں سماتا محبوب کے ستم بھول جاتا ہے نشہ سا چھا جاتا ہے ہر غم بھول جاتا ہے
14 :ہوش جب ------ سے ملتا ہے کم عقلی عاشقی بے خودی مدہوشی
15 :ٹوٹ کر دل ------ سے ملتا ہے حبیب دوست محبوب اسی
Download This Set