1 |
------ مصرع مکمل کریں. پہنچ جائیں گے انتہا کو بھی |
غالب
فراق
حسرت
ادا
|
2 |
.مصرع مکمل کریں. ترے شوق میں کیا سے ------ ہو گئی ہے |
فزا
خطا
کیا
ابتدا
|
3 |
.مصرع مکمل کریں. مصیبیت بھی راحت ------ ہو گئی |
فزا
رہنما
صبا
خطا
|
4 |
شامل نصاب غزل حسرت کی کون سی تصنیف سے لی گئی ہے؟ |
نکات سخن
انتخاب سخن
مشاہدات زنداں
کلیات حسرت موہانی
|
5 |
دیوان غالب کی شرح کس نے لکھی؟ |
حسرت موہانی
ناصر کاظمی
مولانہ حالی
فراق
|
6 |
رئیس المتغزلین کا لقب کس شاعر کو ملا؟ |
حسرت موہانی
مرزا غالب
مولانہ حالی
فراق
|
7 |
حسرت موہانی بنیادی طور پر کس کے شاعر ہیں؟ |
مرثیہ
قصیدہ
غزل
نظم
|
8 |
حسرت موہانی کع قید میں کتنے من گیہوں پیسنا پڑتا تھا؟ |
چار من
تین من
دو من
ایک من
|
9 |
اردو معلٰی انگریزوں نے کیون بند کروایا؟ |
کاغذ نہیں تھا
مصنف نہیں تھا
باغیانہ تحریروں کی وجہ سے
دوستانہ تحریروں کی وجہ سے
|
10 |
حسرت موہانی کچھ عرصہ کون سا ادبی رسالہ نکالتے رہے؟ |
نکاتِ سخن
اسباب بغاوت ہند
فارسی معلٰی
اردو معلٰی
|
11 |
حسرت موہانی نے بی.اے کس کالج سے کیا؟ |
دہلی کالج
گورنمنٹ کالج
علی گڑھ کالج
سر سید کالج
|
12 |
حسرت موہانی یوپی کے کس قصبے میں پیدا ہوئے؟ |
موہانی
موہان
موہالی
موہن
|
13 |
حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟ |
سید افضل
سیدالحسن
مولانا حسرت
سید فضل الحسن
|
14 |
حسرت موہانی کس سن میں فوت ہوئے؟ |
1955ء
1954ء
1952ء
1951ء
|
15 |
حسرت موہانی کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
1875ء
1885ء
1895ء
1898ء
|