1 |
شامل نصاب غزل میں حسرت موہانی نے کس چیز کو راہنما ٹھہرایا؟ |
محبوب کی آرزو
محبوب کی جدائی
محبوب کی محبت
محبوب کی نفرت
|
2 |
جگر کو محبوب ملتا ہے. |
سادگی سے
آمادگی سے
خوشی سے
ہنسی سے
|
3 |
کون سا راستہ ہے جہاں باد صرصر صبا ہوگئی ہے. |
محبت کا
مدینہ شریف کا
دیار وفا کا
ایثار کا
|
4 |
حسرت موہانی کی شامل نصاب غزل میں....... راحت افزا ہوگئی ہے. |
ناکامی
رنج
مصیبت
حسرت
|
5 |
شاعر کو محبوب کی یاد کب نہیں آئی. |
ایک سال سے
ایک مدت سے
ایک ماہ سے
ایک عرصے سے
|
6 |
کون سی چیز راحت فزا ہوگئی ہے. |
رنج
مصیبت
ناکامی
حسرت
|
7 |
حسرت موہانی کی غزل میں کیا چیز محبوب کی رہنما ہوگی. |
محبت
جدائی
آرزو
خواہش
|
8 |
حسرت موہانی کی غزل کے مطابق انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے. |
ابتدا
ایثار
چاہت
محبت
|
9 |
مصیبت بھی راحت ہوگئی.............. تیری آرزو راہنما ہوگئی ہے کس کا شعر ہے. |
مرزا غالب
حسرت موہانی
میر تقی میر
جگر مراد ابادی
|
10 |
حسرت موہانی کا سن پیدائش ہے؟ |
1870 ء
1875 ء
1880 ء
1885 ء
|
11 |
شاعر نے کس چیز کو رہنما ٹھہرایا ہے؟ |
وصل محبوب
محبوب کی تمنا
واعظ کی نصیحت
غم روزگار
|
12 |
حسرت موہانی کی غزل میں انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے؟ |
ایثار
جہد مسلسل
ابتداء کرنا
چاہت اورمحنت
|
13 |
:کون سا راستہ جہاں باد صر صر ہو گئی؟ بحوالہ غزل حسرت موہانی |
راحت محبت
دیار وفا
راہ یار غیر
راہ وفا
|
14 |
:حسرت موہانی کی غزل کے مطابق کیا محبوب کی رہنما ہو گئی |
محبت
جدائی
آرزو
خواہش
|
15 |
:بقول حسرت موہانی کون سی چیز راحت فزا ہو گئی ہے |
رنج
حسرت
مصیبت
محبت
|