1 |
:پاکستان کامقام ایسا ہے جیسا کہ لاکھوں ستاروں کے جھرمٹ میں ہے |
سیارہ
زمین
چاند
سورج
|
2 |
من پنچھی پنکھ ہلا کر کیا کرتا ہے؟ |
گیت گاتا ہے
سُر بکھیرتا ہے
اڑنے کی تیاری کرتا ہے
خوش ہوتا ہے
|
3 |
بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو اک مرکز پہ کون لایا؟ |
من پنچھی
عوام
پاکستان
شاعر
|
4 |
------ مصرع مکمل کریں. مہکی مہکی روشن ورشن پیاری پیاری |
پیاری
کیاری
پھلواری
نیاری
|
5 |
.شاعر نے پاکستان کو رنگ برنگے پھولوں سے سجی کہا ہے |
پھلواری
سڑک
نیاری
کیاری
|
6 |
.جیوے جیوے پاکستان کا تخلیق کار ہے |
دلاور فگار
جمیل جالبی
جمیل الدین عالی
انور مسعود
|