Urdu 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امین کے کیا معنی ہیں؟ آمن قائم کرنے والا امان رہنے والا دیانت دار عمل کا پیکر
2 چراغ محبت کس نے روشن کیا؟ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت نوح علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
3 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو اصول - پیغمبریت کا رسالت کا نبوت کا محبت کا
4 کسان جلوہ قدرت کا ہے- پیشوا گواہ نورنگار شاہد
5 نظم "نعت" کے مطابق اب انسان کو انسان کا ہوگا. احسان عرفان اعتبار وقار
6 احسان دانش نے کون سی نطم لکھی؟ حمد نعت کسان جیوے جیوے پاکستان
7 زمانے کو منزل مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی ؟ ایک خضر صد رہ گزر کی امد کی وجہ سے انسان کا عرفان ہونے سے غم گسار کی آمد سے کامل رہنما کے آنے سے
8 اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا؟ اللہ تعالیٰ کا حقائق کا کائنات کا انسان کا
9 شامل نصاب "نعت" شاعر کا ہدیہ عقیدت ہے- حفیظ جالندھری حفیظ تائب احسان دانش ماہرالقادری
10 نظم نعت کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام ہے- اصول محنت اصول محبت اصول رحمت اصول ہمدردی
11 نطم نعت کس شاعر کے تخلیق ہے- حفیظ جالندھری احسان دانش ماہرالقادری مولانا حالی
12 کس شاعر کو مزدور شاعر کہا جاتا ہے؟ حسرت موہانی کو دلاور فگار احسان دانش میر انیس
13 نعت کے آخری شعر میں "خضر" کیا ہے؟ تشبیہ تلمیح استعارہ مجازِمرسل
14 چراغِ محبت کس نے روشن کیا؟ حضرت آدم نے حضرت نوح نے حضرت یوسف نے حضرت ﷴ ﷺ نے
15 :حضورﷺ کا پیغام ہے اُصول محنت اُصول تجارت اُصول محبت اُصول فطرت
Download This Set