1 |
جھٹ پٹے کا وقت دریا ہے. |
نرم رو
گرم رو
سخت رو
خاموش رو
|
2 |
کسان قدرت کے جلوے کا ہے. |
نباض
گواہ
شاہد
مداح
|
3 |
جوش ملیح ابادی نے تہزیب کا پروردگار کسے کہا ہے. |
معلم
مزدور
کسان
عالم
|
4 |
نطم"کسان" متن کے حؤالے سے نظم کا ابتدئی منظر ہے. |
شام کا
صبح کا
جھٹ پٹے کا
رات کا
|
5 |
نظم کسان شاعر کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. |
اونٹ کی شادی
شعلہ و شبنم
علی بخش
استنبول
|
6 |
جلوہ قدرت کا شاہد کون ہے. |
مزدور
کسان
برھئی
شاعر
|
7 |
نظم "کسان" کا ابتدائی منظر ہے- |
شام کا
صبح کا
جھٹ پٹے کا
رات کا
|
8 |
کسان کی انگلیاں دن کے وقت رہتی ہیں- |
ہل کی ہتھی پر
حقے کی نسے پر
خاک کی نبض پر
بانسری پر
|
9 |
نظم کسان میں آرتقائ کا پیشوا ہے. |
زمیندار
کاشتکار
چوب دار
چوکیدار
|
10 |
نظم کسان کس شاعر نے لکھی ہے. |
مرزا غالب
مرزا محمود سرحدی
جمیل الدین عالی
جوش ملیح آبادی
|
11 |
درست تلفظ کا لفظ کون سا ہے؟ |
مَشَقَّت
مُشَقَّت
مُشَقَّتِ
مَشَقّتِِ
|
12 |
:نظم "کسان" کس شاعر کی تخلیق ہے |
حفیظ جالندھری
احسان دانش
جوش ملیح آبادی
اقبال
|
13 |
:نظم "کسان" میں ارتقاء کا پیشوا کہا گیا ہے |
صنعت کار کو
مزدور کو
معلم کو
کسان کو
|
14 |
:کھتیاں، میدان خاموش ہو جاتے ہیں |
شام کو
صبح کو
دوپہر کو
ہر وقت
|
15 |
:کسان کے دل کی آنچ بن جاتی ہے |
گرمی
حدت
سردی
سیل رنگ و بو
|