1 |
------ مصرع مکمل کریں: ماہی جو سیخ موج تک آئی |
لا جواب تھی
کباب تھی
حجاب تھی
حساب تھی
|
2 |
------ مصرع مکمل کریں: انگارے تھے حباب تو پانی |
ٹھنڈا
اُبلتا ہوا
آگ
شررفشاں
|
3 |
:مصرع مکمل کریں: جو دانہ زمین پر گرتا تھا جاتا تھا |
بدل
خراب
بھُن
آگ
|
4 |
------ مصرع مکمل کریں: گردوں کو تپ چڑھتی تھی زمین کے |
سبزہ زار سے
کچھار سے
غبار سے
بخار سے
|
5 |
------شیر دھوپ کےمارے نہیں اٹھتے تھے |
لالہ زارسے
ریگزار سے
غار سے
کچھار سے
|
6 |
------ مصرع مکمل کریں: پتھر پگھل کے رہ گئے تھے مثل |
مکھن
موم خام
ربڑ
نمک
|
7 |
.دھوپ سے پانی کھولا ہوا تھا |
سمندر کا
دریا کا
نہر علقمہ کا
فُرات کا
|
8 |
:لب سوکھے ہوئے تھے |
مگرمچھ کے
میدان کے
نہر علقمہ کے
فُرات کے
|
9 |
:ہوا سے برستی تھی |
اولے
ہوا
برف
آگ
|
10 |
:آب خنک کو خلق ترستی تھی |
فلک پر
خاک پر
مشرق پر
آسمان پر
|
11 |
.میر انیس کا کوئی مرثیہ ڈیڑھ،دوسو بند سے ------ کا نہ ہو گا |
جیسا
برابر
زیادہ
کم
|
12 |
:میر انیس مرثیہ گوئی کے تھے |
حکمران
وزیر
بادشاہ
شہنشاہ
|
13 |
:میر انیس تھے |
افسانہ نگار
ناول نگار
مرثیہ نگار
غزل گو
|
14 |
میر انیس کس سن میں فوت ہوئے؟ |
1860ء
1880ء
1874ء
1870ء
|
15 |
میر انیس کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
1820ء
1790ء
1810ء
1800ء
|