Urdu 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .ناصر بشیر کا مجموعہ غزل "منظر بدل گئے" ------ میں شائع ہوا 1994ء 1995ء 1996ء 1997ء
2 اس وقت ناصر بشیر لاہور کے کس کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں؟ گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور گورنمنٹ سوِل لا ئنز کالج لاہور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور گورنمنٹ کالج لاہور
3 :شاعر نے دل کی کلیاں کِھلنے کی وجہ بتائی بہار کا موسم خزاں کا موسم فصل گل کا موسم بارش کا موسم
4 شاعر کے نزدیک ہم نے اس بار کس سے لڑنا ہے؟ اپنے اندر کے دشمن ملک کے دشمن قوم کے دشمن اسلام کے دشمن
5 شاعر نے امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کن چیزوں سے تشبیہ دی ہے؟ دریا میں طغیانی اور منجدھار منجدھار الف اور ب دونوں کوئی بھی نہیں
6 .شاعر کو ------ سے ڈر نہیں لگتا سانپ سے زندگی سے موت سے دشمن سے
7 .ناصر بشیر ------ روزنامے میں کالم لکھتے ہیں نوائے وقت پاکستان دُنیا اوصاف
8 .ناصر بشیر ------ کے نام سے کالم لکھتے ہیں شمشیر جرار آبگینے چیک پوسٹ
9 شاعر کو کس چیز کے آثار نظر آتے ہیں؟ خزاں کے فصل گل کے فصل بہار کے بارش کے
10 .مصرع مکمل کریں: کشتی ------ ٹھہری ہے دریا منجدھار سمندر پانی
11 کس کو اپنے خون سے سینچیں گئے؟ صحن کو چمن کو صحن چمن کی مٹی کو پودوں کو
12 .مصرع مکمل کریں: ------ دل کی کِھل جائیں گی خوشیاں کلیاں اُداسیاں پھول
13 نظم "بہادر بچے" کس کی تخلیق ہے؟ مجید امجد ناصر کاظمی امجد اسلام امجد ناصر بشیر
14 :ناصر بشیر کے غزل کے مجموعے کا نام ہے مناظر شعلے منظر بدل گئے دیوانِ عناصر
15 ناصر بشیر کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1968ء 1970ء 1958ء 1978ء
Download This Set