Urdu 10th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسجد ایاصوفیہ کے برابر کیا واقع ہے؟ جامعہ قبرستان مدرسہ میوزیم
2 سبق"استنبول" مصنف کی کس کتاب سے لیا گیا ہے. سعید سیاح ترکی میں یورپ نامہ جرمن نامہ ایک مسافر اور چار ممالک
3 سبق "استنبول" سلطان احمد جب تخت نشین ہوا تو اس کی عمر تھی. سات سال چودہ سال اکیس سال اٹھائیس سال
4 استنبول کی فتح کے بعد سلطان نے جمعے کی نماز کہاں پڑھی؟ کلیسا کے اندر ایاصوفیہ سلیمانیہ مسجد سلطان احمد
5 استنبول کو گھر کہا جاتا ہے- عجائب گھروں کا مسجدوں کا کتب خانوں خآنوں کا مقبروں کا
6 مسجد سلیمانیہ کس نے تعمیر کرائی؟ سلطان مراد سنان سلیم ثانی سلطان عبدالحمید
7 حکیم محمد سعید............ کے بانی اور منتظم تھے- اجمل دواخانہ فارماکولوجی ہمدرد لیبارٹریز پاکستان لیبارٹریز
8 مسلمانوں نے استنبول کا محاصرہ کتنے سال بعد اتھایا؟ آٹھ نو پانچ سات
9 جامع مسجد سلطان احمد کتنے میناروں کی وجہ سے مشہور ہے- 5 6 7 8
10 استنبول کا فاتح کون ہے- صلاح الدین ایوبی محمود غزنوی سلطان محمد فاتح شاہ جہاں
11 شہر میں کتنے مسجد ہیں؟ چار سو پانچ سو چھ سو ایک ہزار
12 سلطان محمد فاتح نے گھوڑے سے اتر کر کہاں داخل ہوا؟ مسجد غار محل کلیسا
13 مسجد سیلمانیہ کس نے تعمیر کرائی؟ سلطان مراد سنان سلیم ثانی سلطان عبدالحمید
14 .حکیم محمد سعید ------ کے بانی اور منتظم تھے اجمل دواخانہ فارمولوجی ہمدرد لیبارٹریز پاکستان لیبارٹریز
15 سلطان احمد نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی تھی؟ 29 28 27 26
Download This Set