Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | .قدرت ﷲ شہاب قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ------ برس حکومتِ آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل رہے | چار تین دو ایک |
2 | .قدرت ﷲ شہاب نے ------ میں ایم. اے کیا | کشمیری ادب اردو ادب انگریزی ادب فارسی ادب |
3 | قدرت ﷲ شہاب ------ میں پیدا ہوئے؟ | لاہور گلگت پشاور نوشہرہ |
4 | قدرت ﷲ شہاب کس سن میں فوت ہوئے؟ | 1988ء 1987ء 1985ء 1986ء |
5 | قدرت ﷲ شہاب کس سن میں پیدا ہوئے؟ | 1920ء ء1919 ء1918 ء1917 |