More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 10th Class Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حکومت کے علی بخش کو کتنی زمین الاٹ کی؟
Choose an answer
تین مربعے
دو مربعے
آدھا مربع
ایک مربع
Previous
Skip
Next
Question # 2
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں فوت ہوئے؟
Choose an answer
1988ء
1987ء
1985ء
1986ء
Previous
Skip
Next
Question # 3
علی بخش کے مطابق علام اقبال اکثر گنگناتے تھے.
Choose an answer
تورونوروشوق ہے
کبھی اے حقیقت منتظر
خودی کو کر بلند اتنا
مسلماں کے لہو میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
مصنف کام کے سلسلے میں کہاں گئے تھے؟
Choose an answer
لاہور
لائل پور
شیخوپورہ
جھنگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
علامہ اقبال کو سوتے ہوئے جھٹکا لگتا تو کیا کرتے تھے؟
Choose an answer
بے چین ہو کر ٹہلنے لگتے
سو جاتے
علی بخش سے گردن کے پٹھے دبواتے
دوائی لے لیتے
Previous
Skip
Next
Question # 6
:علی بخش کو زمین کہاں دی گئی تھی
Choose an answer
جھنگ
لائل پور
لاہور
ملتان
Previous
Skip
Next
Question # 7
رائٹرز گلڈ کب معرضِ وجود میں آیا؟
Choose an answer
1956ء
1957ء
1958ء
1959ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
.قدرت ﷲ شہاب نے ------ میں ایم. اے کیا
Choose an answer
کشمیری ادب
اردو ادب
انگریزی ادب
فارسی ادب
Previous
Skip
Next
Question # 9
.قدرت ﷲ شہاب قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ------ برس حکومتِ آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل رہے
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 10
خواجہ عبدالرحیم بیرسٹر تھے.
Choose an answer
کراچی کے
لاہور کے
فیصل اباد کے
روالپنڈی کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ّعلی بخش کےمطابق علامہ اقبال کی پسندیدہ خوراک تھی.
Choose an answer
چپلی کباب
زردہ
بونٹ پلاؤ
پلاؤ اور سیخ کباب
Previous
Skip
Next
Question # 12
علی بخش کے مطابق ڈاکٹر اقبال کی پسندیدہ خوراک کیا تھی؟
Choose an answer
چپلی کباب اور زردہ
پلاؤ اور سیخ کباب
سیخ کباب
پلاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 13
------ قبضہ نہیں ملتا تو کھائے
Choose an answer
دھوپ
کھیر
کڑھی
خصم کو
Previous
Skip
Next
Question # 14
قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنررہے-
Choose an answer
لاہور
اوکاڑہ
جھنگ
شیخوپورہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
علامہ اقبال کون سا پھل پسند کرتے تھے؟
Choose an answer
خوبانی
آم
لوکاٹ
انگور
Previous
Skip
Next
Back