Urdu 10th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نام دیومالی کے چہرے پر رہتی تھی. مسکراہٹ بشاشت سلوٹ زردی
2 نام دیو مالی کا تعلق کس زات سے تھا؟ جٹ چودھری ڈھیڑ راجہ
3 سبق دیو مالی کے مصنف ہیں- شفیع عقیل ڈاکٹر غلام مصطفےٰ خاں ًمولوی عبدالحق اشرف صبوحی
4 نام دیو مالی کے کتنے بچے تھے- دو تین چار کوئی اولاد نہ تھی
5 نام دیو مالی اپنے پودوں کو سمجھتا تھا. بہت قیمتی نفع بخش اپنی اولاد سرمایہ
6 ًمقبرہ رابعہ درانی کہاں واقع ہے. دلی اورنگ اباد حیدر اباد الہ اباد
7 سبق "دیومالی" کس کتاب سے لیا گیا ہے. چند اہم عصر مقدمات عبد الحق خطبات عبدآلحق بزم خوش نفسآں
8 مصنف نے ............... کو بیکار کہا ہے. جبری مشقت کو بے مزہ کام کو محض حکم کی تکمیل ڈر کر کام کرنا
9 سبق نام دیو مالی میں گدلا پانی پودوں کے لیے کیا تھا. آب حٰیات ضرررساں مفید نقصان
10 ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خؤبٰی یہ تھی کہ وہ تھے- خؤش مزاج مردم شناس رحم دل فیاض
11 :نام دیو بچوں کا علاج کرتا تھا بہت رقم لے کر دس روپے فی بچہ مفت سو روپے فی بچہ
12 .نام دیو علاج میں مہارت رکھتا تھا بچوں کے بوڑھوں کے عورتوں کے مردوں کے
13 :نام دیو مالی کی اولاد تھی بہت زیادہ کوئی نہیں ایک بچہ سات بچے
14 .مصنف لکھتے لکھتے نظر اُٹھا کر دیکھتا تو نام دیو کو پاتا آرام کرتا ہمہ تن مصروف سویا ہوا حقہ پیتا ہوا
15 :چمن، بنگلے کے واقع تھا عقب میں سامنے دائیں بائیں
Download This Set