1 |
.ﷲ تعالٰی نے عالم کو بھر دیا |
پہاڑوں سے
کشاکش کی ہاؤہوسے
پھولوں سے
پانی سے
|
2 |
مصرع مکمل کریں: ------ کو فطرت اسلام پر پیدا کیا اس نے |
حیوان
مسلمان
بشر
انسان
|
3 |
مصرع مکمل کریں: نظام ------ ہے اسی کی حکمرانی سے |
آسمانی
دریائی
سمندری
زمینی
|
4 |
.فطرت اسلام گرامر کی رو سے کیا ہیں |
مرکب اشاری
مرکب اضافی
مرکب جاری
مرکب توصیفی
|
5 |
:نظم "حمد" کی درست ردیف ہے |
انسان، حیوان
ارادوں، داروں
سے،کا،نے
نے، کی، ہے
|
6 |
:نظم "حمد" کے ہم قافیہ الفاظ کی فہرست ہے |
مالک و خالق
نباتات و جمادات
خشک و تر
حکمرانی، باغبانی
|
7 |
.ﷲ تعالٰی نے انسان کو پیدا کیا |
فطرت اسلام پر
فطرت ہنود
فطرت یہود پر
فطرت عیسائیت
|
8 |
.خشک وتر سے شاعر کی مراد ہے |
زمین و سمندر
خشکی و دریا
آسمان و سمندر
سمندر و جھیل
|
9 |
------ مصرع مکمل کریں: زمین پر جلوہ آراہیں مظاہر اس کی |
قدرت کے
نعمتوں کے
صفتوں کے
رحمتوں کے
|
10 |
.نظام آسمانی سے مراد ہے |
موسموں کا نظام
زمین کا نظام
اجرام فلکی
نظام حکومت
|
11 |
نظم "حمد" میں ﷲ تعالٰی کی کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟ |
رحمٰن و رحیم
قادر، جبار
حاکم، نگہبان
ستار، غفار
|
12 |
:شامل نصاب حمد شاعر ------ کا نذرانہ عقیدت ہے |
مولانہ حالی
حفیظ جالندھری
قیوم نظر
احسان دانش
|
13 |
.شاہنامہ اسلام ------ کی تصنیف ہے |
میر انیس
حفیظ جالندھری
احسان دانش
قیوم نظر
|
14 |
.حفیظ جالندھری ایک ------ شاعر تھے |
قومی
قادرالکلام
نعت گو
غزگو
|
15 |
.حفیظ جالندھری 1982ء کو ------ فوت ہوئے |
سیالکوٹ
جالندھر
دہلی
لاہور
|