1 |
سورہ بنی اسرائیل کی آیات ہیں. |
111
110
109
108
|
2 |
سورہ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں. |
10
11
12
13
|
3 |
سورہ سبحان کس سورت کو کہتے ہیں. |
سورہ الحجر
سورہ بنی اسرائیل
سورہ یونس
سورہ النحل
|
4 |
اسراء کا معنی ہے. |
رات کو سیر کرانا
دن کو سیر کرانا
والدین کا ادب کرنا
بلندی پر سفر کرنا
|
5 |
لفظ آٍف کہنے سے منع کیا گیا ہے. |
والدین سے
دوستوں سے
رشتے داروں سے
بہن بھائیوں سے.
|
6 |
واقعہ معراج کا زکر ہے. |
سورہ النور
سورہ بنی اسرائیل
سورہ الانعام
سورہ الاعراف
|
7 |
سفر اسراء سے مراد ہے. |
مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر
مسجد حرام سے مسجد نبوی کا سفر
مسجد نبوی سے مسجد اقصیٰ کا سفر
مسجد اقصیٰ سے سدرہ المنتہٰی کا سفر
|
8 |
سورہ اسرائیل کا دوسرا نام ہے. |
سورہ سبحان
سورہ نور
سورہ الھدایہ
سورہ المعراج
|