Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عربی زبان میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں. العنکبوت النحل الفیل الاسد
2 سورہ النحل میں آیات ہیں. 127 128 129 130
3 سورہ النحل میں رکوع ہیں. 14 15 16 17
4 سورہ النحل کس پارے میں ہے. 12 13 14 15
5 قرآن مجید کی سولہویں سورت ہے. سورہ یونس سورہ ابراہیم سورہ النحل سورہ الحجر
6 کسی شخص کو اس کے حق سے زیادہ دینا کہلاتا ہے. عدل انصاف ایثار احسان
7 جس کا جتنا حق ہے اسے اتنا ہی عطا کرنا کہلاتا ہے. عدل احسان ایثار وصیت
8 سورہ النحل میں قرآن مجید کے لیے لفظ ایا ہے. زکر نحل النعم نور
9 ہر وہ چیز جو اللہ تعالی کے یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں. طاغوت محنت اصلاح رکاوٹ
10 اللہ تعالی کی نعمتوں کے تذکرہ کی وجہ سے سورہ النحل کو کہا جاتا ہے. سورہ النعم سورہ سبحان سورہ فصلت سورہ الغافر
Download This Set