1 |
سورہ النحل میں کس جانور کو اس کا نام لے کر حرام کیا گیا ہے. |
ہاتھی کو
خنزیر کو
گھوڑے کو
گدھے کو
|
2 |
قرآن مجید کن لوگوں کے لیے ہدایت اور خوش خبری ہے. |
انسانوں کے لیے
مسلمانوں کے لیے
عربوں کے لیے
عجمیوں کے لیے
|
3 |
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں عدل کے ساتھ کس بات کا حکم دیا ہے. |
صبر کا
احسان کا
شکر کا
میانہ روی
|
4 |
راستوں سے لوگ معلوم کرتے ہیں. |
نصیحت
راستہ
راہنمائی
معلومات
|
5 |
منکرین حق کی نشانی یہ ہے کہ وہ کرتے ہیں. |
عدل
شرک
صدقہ
عزت
|
6 |
کس سورت کے آغاز میں بتایا گیا ہے کہ قیامت کا آنا یقینی ہے. |
سورہ الرعد
سورہ ابراہیم
سورہ الحجر
سورہ یونس
|
7 |
منکرین حق کی نشانی یہ ہے کہ وہ کرتے ہیں. |
شرک
عدل
صدقہ
عزت
|
8 |
کس سورت کے آغاز میں بتایا گیا کہ قیامت کا آنا یقینی ہے. |
سورہ الحجر
سورہ الرعد
سورہ ابراہیم
سورہ یونس
|
9 |
اللہ تعالی نے زمین پر پہاڑوں کو جمادیا تاکہ زمین ہو جائے. |
متوازن
بلند
وسیع
خوب صورت
|
10 |
سورہ النحل کی کس آیت میں شہد کی مکھی کا زکر ہے. |
65
66
67
68
|