Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناقدری کرنے والے شخص کو کہا گیا ہے. | بے انصاف اور ناشکرا جاہل اور بے وقوف ضدی اور ہت دھرم سست اور ان پڑھ |
2 | سورۃ ابراہیم میں انبیائے کرام علیھم السلام کی دعوت ٹھکرانے پر کون سا پانی پلانے کی وعید سنائی گئی. | ماہ صدید ماء حمیم ماء حیحت ماء بارہ |