Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سورہ رعد کے آغاز میں بیان کیا گیا ہے. | اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کا قیامت کی نشانیوں کا حشر کے آحوال کا عذاب الٰہی کا |
2 | رعد سے مراد ہے. | بادلوں کی گرج ہواؤں کا شور تیز بارش سرخ آندھی |
3 | منکرین حق نے ہر دور میں انبیاء کرام کے ساتھ کیا. | مکر و فریب عدل و انصاف حسن سلوک صبر و شکر |
4 | انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے. | اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کرنا تجارت کے لیے خرچ کرنا ضروریات کے لیے خرچ کرنا سیرو وتفریح کے لیے خرچ کرنا |
5 | معقبت کا معنی ہے. | پیچھے آنے والی حساب کرنے والی سزا دینے والے سوال کرنے والی |