1 |
انگوروں کے باغات کا زکر کس سورت میں آیا ہے. |
سورہ الانفال
سورہ الرعد
سورہ العلق
سورہ الحشر
|
2 |
اللہ تعالی نے کسے بغیر ستونوں کے کھڑا کیا. |
چاند کو
آسمان کو
سورج کو
سیارہ کو
|
3 |
کون سے فرشتے ہر روز فجر اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں. |
معقبت
کراما کاتبین
مالک و رضوان
منکر نکیر
|
4 |
صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کی صفات بیان بیان ہوئی ہیں. |
سورہ ھود میں
سورہ یونس
سورہ الرعد
سورہ الاعراف
|
5 |
اللہ تعالی نے سورج اور چاند کو مسخر کردیا |
جنوں کے لیے
انسان کے لیے
فرشتوں کے لیے
حیؤانات کے لیے
|
6 |
سورہ الرعد نازل ہوئی. |
مکہ مکرمہ میں
مدینہ منورہ میں
طائف میں
تبوک میں
|
7 |
بادلوں کی گرج کو کہتے ہیں. |
کہف
الاعراب
الجاثیہ
رعد
|
8 |
سورہ الرعد کی آیات کی تعداد ہیں. |
40
41
42
43
|
9 |
سورہ الرعد میں رکوع ہیں. |
4
5
6
7
|
10 |
سورہ رعد قرآن مجید کی سورت ہے. |
دسویں
گیارہویں.
بارھویں
تیرھویں
|