Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب قوم ھؤڈ نے اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ ڈالیں تو حضرت صاٌٌٌلح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کتنے دن کی مہلت دی. 3 4 5 6
2 سورہ ھؤد کے مطابق پہلے اللہ تعالی کا عرش تھا. ہوا میں پانی میں پہاڑ پر صحرا میں
3 قوم ھود کے اختتام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مشکلات پر کس بات کی تلقین کی گئی ہے. میانہ روی صبر کی زکر کی رواداری کی
4 حضرت ھود علیہ السلام نے قوم کو دعوت دی صلہ رحمی کی توحید روداری کی کفایت شعاری کی
5 کون سی قوم پر پتھروں کی بارش کرکے ہلاک کردی گئی. قوم ثمود قوم لوط قوم مدین قوم عاد
6 کون سی صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صفات زیر وبشر کاتذکرہ ہے. سورہ الاعراف سورہ ھؤد سورہ الانعام سورہ یونس
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو بوڑھا کردینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے. سورہ ھود سورہ یونس سورہ الاعراف سورہ الانعام
8 حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں برائی تھی. بے حیائی ناپ تول میں کمی تکبر حسد
9 اللہ تعالی نے کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام عطا کیے جانے کی بشارت دی گئی ہے. سورہ یونس سورہ الاعراف سورہ ھؤد میں سورہ الانعام
10 سورہ ھؤد میں تزکرہ ہے. باغ والوں کو اصحاب کہف حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی حضرت خضر علیہ السلام
Download This Set