1 |
سورہ یونس کے مطابق زمین و آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کیے گئے. |
5
6
7
8
|
2 |
کس سورت کےآخر میں متعدد انبیائے کرام کا تزکرہ ہے. |
سورہ العلق
سورہ الحجر
سورہ التوبہ
سورہ یونس
|
3 |
کون سی سورت میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کا بیان ہے. |
سورہ الھمزہ
سورہ یونس
سورہ الانفال
سورہ العلق
|
4 |
کون سے سورت میں اللہ تعالی کی قدرت کا ملہ کے دلائل بیان کئے گئے ہیں. |
سورہ الانباء
سورہ القارعتہ
سورہ العلق
سورہ یونس
|
5 |
اللہ تعالی نے چاند کی منزلیں مقرر کردی ہیں تاکہ معلوم کرو. |
مہینوں کی گنتی
ہفتوں کی گنتی
سالوں کی گنتی
صدیوں کی گنتی
|
6 |
سورہ یونس کی ابتدا کون سے حروف مقطعات سے ہوتی ہے. |
الم
طہ
ق
الر
|
7 |
کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے. |
سورہ یونس
سورہ التوبہ سے
سورہ انفال سے
سورہ الاعراف سے
|
8 |
سورہ یونس کی کون سی آیات میں یونس علیہ السلام کا نام مزکور ہے |
96
98
100
102
|
9 |
سورہ یونس میں رکوع کتنے ہیں. |
9
10
11
12
|
10 |
سورہ یونس کی آیات ہیں |
106
107
108
109
|