Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ کہف میں حضرت موسی ٰ علیہ السلام کا کس سے ملاقات کا زکر ہے. زواالقرنین حضرت خضر علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت عسیٰ علیہ السلام
2 کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہوجائے گا. سورہ بنی اسرائیل سورہ النحل سورہ الکہف سورہ یونس
3 سورہ الکھف کی آیات ہیں. 110 111 112 113
4 سورہ الکہف میں رکوع ہیں. 10 11 12 13
5 قرآن مجید کی آٹھارویں سورت ہے. سورہ الکھف سورہ بنی اسرائیل سورہ الحجر سورہ النحل
6 یاجوج وماجوج حضرت نوح علیہ السلام کے کس بیٹے کی اولاد ہیں. سام عام یافث کنعان
7 زوالقرنین نے یاجوج وماجوج کو دو پہاڑوں کے درمیان قید کیا. لوہے اور تانبے کی دیوار بناکر لوہے کا پنجرہ بناکر سونے اور پتھروں کی دیوار بناکر لوہے اور چاندی کی دیوار بناکر
8 اصحآب کہف غار میں سوئے رہے. تین سو سال تین سو پانچ سال تین سو نو سال تین سو گیارہ سال
9 کہف کا معنی ہے. گھر بازار جنگل غار
10 آصحآف کہف نے غار میں پناہ لی. بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر سخت سردی سے بچنے کےلیے ڈاکؤوں سے بچنے کے لیے مال کو محفوظ کرنےکے لیے
Download This Set