1 |
سورہ مومنون کے آخری حصے میں تذکرہ ہے. |
مومنین کی صفات
قیامت کا احوال کا
انسان کی پیدائش کے مراحل کا
انبیائے کرام کی دعاؤوں کا
|
2 |
انسان کے تخلیقی مراحل کے زکر کرنے کا مقصد مضبوط کرنا ہے. |
عقیدہ توحید
عقیدہ آخرت
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
|
3 |
اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر عذاب نازل فرمایا. |
سیلاب کا
آگ کا
چیخ کا
پتھروں کا
|
4 |
سورہ المومنون کے آغاز میں بیان کی گئی ہیں. |
مومنین کی صفات
قیامت کی نشانیاں
جنت کی نعمتیں
کفار کی سازشیں
|
5 |
سورہ مومنوں کا مرکزی موضوع ہے. |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی دعوت
جنت کا نعمتوں کا تذکرہ
صحاب کرام کی صفات
قران مجید کا اعجاز
|
6 |
جنتی کس قسم کے باریک اور موٹے لباس پہنیں گے. |
زرد
سرخ
سبز
سیاۃ
|
7 |
جنتیوں کو کنگن پہنائے جائیں گے. |
چاندی کے
لوہے کے
سونےکے
تانبے کے
|
8 |
سورہ کہف میں بتایا گیا ہے کہ زوالقرنین تھے. |
صبر کرنے والے
اصلاح کرنے والے
احسان کرنے والے
عدل کرنے والے
|
9 |
سورہ کہف میں اصحاف کہف کا زکر کرکے نصیحت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تعلق کو مضبؤط رکھیں. |
اہل ایمان سے
جاہل علم سے
اہل زکر سے
اہل وطن سے
|
10 |
اللہ تعالی کی دی ہوئی ہر نعمت میں انسان کی ہوتی ہے. |
ترقی
اصلاح
آزمائش
بڑائی
|