1 |
سورہ المومن کس پارے میں ہے. |
22
24
25
26
|
2 |
سورہ المومن کا مرکزی موضوع ہے. |
توحید
رسالت
آخرت
ا ،ب ، ج دونوں
|
3 |
عرش الہیٰ کو اٹھانے والے فرشتے کن کے لیے دعاکرتے ہیں. |
اہل اہمان کے
اہل فکر
اہل زکر
اہل وطن
|
4 |
سورہ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہواہے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
حضرت صالح علیہ السلام کا
حضرت لوط علیہ السلام کا
|
5 |
سورہ المومن کے آخر میں دلائل کا بیان ہے. |
رسالت کا
توحید کا
صدقہ کے
نماز کے
|
6 |
سورہ المومن میں قصہ بیان ہوا ہے. |
نمرود کا
ہامان کا
فرعون کا
شداد کا
|
7 |
سورہ المومن کا دوسرا نام ہے. |
سورہ غافر
سورہ الاسرا
سورہ الانسان
سورہ التوحید
|
8 |
سورہ المومن کی آیات ہیں. |
70
75
80
85
|
9 |
سورہ المومن کے رکوع ہیں. |
6
7
8
9
|
10 |
سورہ المومن قرآن مجید کی سورت ہے. |
39
40
41
42
|