Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے. سورہ بنی اسرائیل سورہ النحل سورہ حم السجدہ سورہ ابراہیم
2 کون سی سورت حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہھما اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنھما کے قبول اسلام سے قبل نازل ہوئی. سورہ السجدہ سورہ المومن سورہ النحل سورہ الکہف
3 سورہ حم السجدہ کے رکوع ہیں. 6 7 8 9
4 سورہ حم السجدہ کی آیات ہیں. 54 55 58 60
5 قرآن مجید کی اکتالیسویں سورت کا نام ہے. سورہ الکہف سورہ السجدہ سورہ الحجہ سورہ المومن
6 مشرکین کو آنکھ ، کان ، اور کھال کے بارے میں باخبر کیا گیا ہے. یہ اعضاء ان کے خلاف گواہی دیں گے. ان اعضا سے سوال کیا جائے گا. ان اعضا پر عذاب ہوگا یہ اعضا خاموش رہیں گے.
7 قوم عاد پر نازل ہونے والے عذاب کی نوعیت تھی. آندھی طوفان آگ برسنا پانی کا سیلاب زمین کا دھنسنا
8 سورہ حم السجدہ میں مشرکین کے مطالبہ کا زکر کیا گیا ہے. آسمان پھٹنے کا فرشتوں کا نظر آنا عذاب کا نازل ہونا قیامت کا برپا ہونا
9 آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے پر لازم ہوتا ہے. سکوت سجدہ توقف جلسہ
10 حم سے شروع ہونے والی سورتوں کو نام دیا گیا ہے. سبع مثانی حوامیم مصابیح مواقیت
Download This Set