Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لفظ الانعام "النعم" کیجمع ہے جس کے معنی ہے. جانور مویشی پرندے کیڑے
2 سورہ الانعام کی کون سی آیات میں لفظ " الانعام" مذکور ہے. 130 132 134 136
3 سورہ الانعام کی آیات ہیں. 160 165 170 175
4 سورہ الانعام نازل ہوئی. طائف میں مدینہ منورہ میں مکہ مکرمہ میں تبوک میں
5 سورہ الانعام کس پارے سے شروع ہورہی ہے. چوتھے پانچویں چھٹے ساتویں
6 قرآن کی چھٹی سورت کا نام ہے. سورہ النساء سورہ المائدہ سورہ الانعام سورہ الاعراف
7 رزق کی کمی کی ڈر کی وجہ سے اللہ تعالی نے مشرکین کو کس سےمنع فرمایا. قتل اولاد بت پرستی شراب نوشی ڈاکازنی
8 سورہ الانعام میں توحید کے دلائل کے ضمن میں زکر کیا گیا ہے. انبیاء کرام جنات کا فلسفیوں کا انسانوں کا
9 الانعام کےمعنی ہیں. مویشی نعمتیں سواریاں بت
10 مشرکین کے نزدیک حلت و حرمت کا معیار تھا. سابقہ آسمانی کتب خود ساختہ عقائد ایرانی تہزیب عجیب تہزیب
Download This Set