1 |
کون لوگ قرآن مجید کو پہلے لوگوں کی کہانیاں کہتے تھے. |
کفار
یہود
نصاریٰ
منافقین
|
2 |
جب مشرکین کے پاس ان کے رب کی طرف سے نشانی آتی وہ کیا کرتے ہیں. |
خوش ہوتے
منھ موڑ لیتے
افسردہ ہوجاتے
تائید کرتے
|
3 |
اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا |
مٹی سے
پانی سے
نور سے
آگ سے
|
4 |
سورہ الانعام کی آیت نمبر 162 می کس نبی علیہ السلا م کی دعا کا زکر ہے. |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
5 |
اللہ تعالی نے سورہ الانعام میں توحید باری تعالی کے دلائل کے بعد مسائل بیان کیے ہیں. |
حلال و حرام
زکوۃ
حج کے
قرض کے
|
6 |
اللہ تعالی کے خزانوںاور زمین و آسمان کے غیب کا صرف علم ہے. |
سائنس دانوں کو
اللہ تعالی کو
حکمرانوں کو
علماء کو
|
7 |
جب مشرکین دلائل کے سامنے عاجز آجاتے ہیں تو وہ ایمان لانے کی بجائے اعتراضات شروع کردیتے ہیں. |
مدلل
بے بنیاد
واضح
ٹھوس
|
8 |
سورہ الانعام میں کن کو تخلیق انسانی اور تخلیق کائنات میں غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے. |
مشرکین کو
منافقین کو
یہود کو
نصاریٰ کو
|
9 |
سورہ الانعام کا مرکزی موضوع ہے. |
انفاق فی سبیل اللہ
جہاد فی سبیل اللہ
اخلاق حسنہ
توحید، آخرت اور رسالت
|
10 |
سورہ الانعام میں کن نظریات کی تردید کی گئی ہے. |
منافقین
یہود کی
مشرکین کی
نصاریٰ کی
|